واساکے ترقیاتی کاموں پر جائز ہ اجلاس
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب نورالامین مینگل کی زیر صدارت اجلاس میں واساز کے۔۔۔
ترقیاتی کاموں کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا گیا۔ ایم ڈی واساز نے شیخوپورہ ودیگر اضلاع میں جاری منصوبوں پر بریفنگ دی۔سیکرٹری ہاؤسنگ نے کہا دن رات کی شفٹس میں کام کی رفتار مانیٹرکی جائے۔