صوتی حسن میں نکھار اور پختگی لانی چاہیے :ڈاکٹرحسن قادری
لاہور (سٹاف رپورٹر ) چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے۔۔۔
منہاج یونیورسٹی کے زیر اہتمام قائم حسان بن ثابت نعت انسٹیٹیوٹ میں الناطق کے موضوع پر ورکشاپس سے خطاب کرتے کہا کہ بصیرت سے محروم کلام حکمت سے خالی ہوتا ہے ۔علما،اساتذہ، اینکر پرسنزکو صوتی حسن میں نکھار اور پختگی لانی چاہیے۔