فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، 71ہزار لٹر زائدالمیعاد مشروبات کی بوتلیں برآمد

فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، 71ہزار لٹر  زائدالمیعاد مشروبات کی بوتلیں برآمد

شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی شیخوپورہ کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے فیصل آباد روڈ پر واقع معروف بیوریجز برانڈ کے۔۔۔

ہول سیل ڈیلر کے گودام پر چھاپہ مار کر وہاں سے مختلف برانڈز کی تقریباً 70900لٹر زائد المیعاد بو تلیں قبضہ میں لے لیں۔گودام میں موجود ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ بھکھی میں مقدمہ درج کروادیا گیا۔ فوڈ سیفٹی ٹیم نے ضبط شدہ بوتلیں تلف کردیں جبکہ صفائی کے ناقص انتظامات اور لائسنس نہ ہونے پر گودام کو سر بمہر کرد یا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں