نرسنگ کی طالبہ سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا پکڑا گیا

نرسنگ کی طالبہ سے زیادتی  کی کوشش کرنیوالا پکڑا گیا

لاہور (کرائم رپورٹر )گلبرگ پولیس نے نرسنگ کی طالبہ سے زیادتی کی کوشش میں ملوث ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گلبرگ 3 سے۔۔۔

 ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔ متاثرہ 21 سالہ طالبہ قذافی سٹیڈیم کے قریب نجی کلینک میں کام کرتی تھی جوفیروز پور روڈ پر ڈیوٹی سے فارغ ہوکر سواری کا انتظار کر رہی تھی کہ ملزم نے اکیلا پا کر زیادتی کی کوشش کی ، مزاحمت پر زمین پر گھسیٹا جس سے وہ زخمی ہوگئی۔اسکے بازوؤں اور ٹانگوں پر چوٹیں آئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم آکاش کوگرفتار کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں