سعد رفیق کی انجیو پلاسٹی کا پروسیجر مکمل، روبصحت

سعد رفیق کی انجیو پلاسٹی کا پروسیجر مکمل، روبصحت

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی انجیو پلاسٹی کا پروسیجر مکمل ،سوشل میڈیا اکاوئنٹ پر اپنے پیغام میں سعد رفیق نے کہا 16 فروری کی شب اچانک دل کی تکلیف ہوئی۔۔۔

سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی انجیو پلاسٹی کا پروسیجر مکمل ،سوشل میڈیا اکاوئنٹ پر اپنے پیغام میں سعد رفیق نے کہا 16 فروری کی شب اچانک دل کی تکلیف ہوئی، دھڑکن تیز ہونے پر پی آئی سی لیجایا گیا، ڈاکٹرز نے انجیو پلاسٹی کر کے سٹنٹ ڈال دیا، اب ہسپتال سے ڈسچارج ہوچکا ، خیریت سے ہوں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں