مزنگ پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم قابو کر لیا

مزنگ پولیس نے اسلحہ کی  نمائش کرنے والا ملزم قابو کر لیا

لاہور(کرائم رپورٹر)مزنگ پولیس نے اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

 ترجمان کے مطابق تھانہ مزنگ پولیس نے ملزم محسن کو سر عام اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے مزنگ اڈا کے قریب سے قابو کر لیا، اس سے پستول اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں