راوی میں بچی کی تلاش جاری

 راوی میں بچی کی تلاش جاری

لاہور (کرائم رپورٹر )دریائے راوی میں دوسالہ بچی کی تلاش جاری، 3 روز قبل ماں نے بتی چوک کے مقام پر دریامیں دو معصوم بچیوں سمیت چھلانگ لگا دی تھی ۔

چوبرجی کی رہائشی 38 سالہ مہوش اور اسکی 5 سالہ بیٹی حورین کو سول ڈیفنس کے غوطہ خوروں نے دریا سے زندہ نکال لیا تھا۔ ریسکیو اور سول ڈیفنس کی ٹیمیں تاحال دریامیں 2 سالہ عروہ کو تلاش کر رہی ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں