ہومیوپیتھک کونسل میں تقرریاں میرٹ پر کی جائیں :ریگولیٹری فورم

ہومیوپیتھک کونسل میں تقرریاں  میرٹ پر کی جائیں :ریگولیٹری فورم

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )صدر پاکستان ریگولیٹری فورم، فارماسسٹ، ریگولیٹری ایکسپرٹ و ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نور محمد مہر نے کہا ہے کہ ہومیوپیتھک کونسل میں من پسند تعیناتیاں، قوانین اور ادارہ جاتی اصولوں کی خلاف ورزی ہیں۔

 محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کاڈاکٹر غلام عباس، ہومیوپیتھک آفیسر( (DHAضلع شیخوپورہ)کو ہومیوپیتھک کونسل کا ممبر تعینات کرنا میرٹ کا کھلا قتل ہے ۔محکمہ اور حکومتِ پنجاب اس مخصوص تعیناتی پر فوری نظرِ ثانی کریں ، ہومیوپیتھک کونسل میں تمام تقرریاں میرٹ پرکی جائیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں