فالج کے مریضوں کا مفت علاج ہر سال3 ارب خرچ:صوبائی وزیر

 فالج کے مریضوں کا مفت علاج  ہر سال3 ارب خرچ:صوبائی وزیر

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی صدارت ایڈوائزری کمیٹی برائے چیف منسٹرز سٹروک پروگرام کا اجلاس،پروفیسر قاسم بشیر نے ایڈوائزری کمیٹی کو وزیر اعلیٰ سٹروک پروگرام بارے بریفنگ دی ۔

اس موقع پر صوبائی وزیر نے وزیر اعلیٰ سٹروک پروگرام کے تحت ہر سال فالج کے مریضوں کو 3ارب سے زائد علاج کی مفت سہولیات فراہم کرینگے۔ ہر چلڈرن ہسپتال میں سٹروک مینجمنٹ سنٹر بنانے کا لائحہ عمل طے کر لیا  ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں