خانقاہ ڈوگراں:ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی شہادت پر احتجاجی ریلی
خانقاہ ڈوگراں (نامہ نگار)ایرانی سپریم لیڈر آیت اﷲ خامنہ ای کی شہادت کے حوالے سے اہل تشیع کے زیر اہتمام بڑی احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
قیادت مولانا آغا حسین امتیاز نے کی ۔شرکا نے کہا اسرائیل اور امریکا جنگ میں ناکام ہونگے۔ حق کی فتح ہوگی۔ریلی امام بارگاہ حسینیہ سے نکل کر دارا بازار ،تھانہ بازار سے ہوتی ہوئی لاری اڈے پر اختتام پذیر ہوئی۔