پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کی میٹنگ
لاہور (سیاسی نمائندہ)پنجاب اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کی میٹنگ چیئرپرسن افتخار حسین چھچھر، ایم پی اے کی زیرِ صدارت منعقد ہوئی۔میٹنگ کے دوران ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ سے متعلق آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا گیا۔
پنجاب اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کی میٹنگ چیئرپرسن افتخار حسین چھچھر، ایم پی اے کی زیرِ صدارت منعقد ہوئی۔میٹنگ کے دوران ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ سے متعلق آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا گیا۔