دریائی بیلہ سے مرغابی کے دو غیر قانونی شکاری گرفتار

دریائی بیلہ سے مرغابی کے  دو غیر قانونی شکاری گرفتار

لاہور(اے پی پی)جنگلی جانوروں وپرندوں کے غیر قانونی شکار وکاروبار کی روک تھام کیلئے موثر کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے اور۔۔۔

 ایسی ہی ایک کامیاب کارروائی کے نتیجے میں وائلڈ لائف رینجرز چنیوٹ نے تحصیل لالیاں دریائے چناب کے علاقہ سے مرغابی کے غیر قانونی شکار میں مصروف دو شکاری رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے انہیں مبلغ ایک لاکھ پانچ ہزار روپے محکمانہ معاوضہ کی مد میں جرمانہ کرکے کیس نمٹا دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں