ضلعی انتظامیہ کے یومِ علیؓ کے موقع پر بہترین انتظامات : ڈی سی

ضلعی انتظامیہ کے یومِ علیؓ کے  موقع پر بہترین انتظامات : ڈی سی

لاہور(خبر نگار)وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی اعجاز کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ لاہور نے یومِ علیؓ کے موقع پر بہترین اور مثالی انتظامات مکمل کیے۔

 ڈی سی خود تمام عمل کی نگرانی کر تے رہے اور ان کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر آفس میں ایک فعال کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے جہاں سے جلوس کے روٹس کی مسلسل مانیٹرنگ کی جا رہی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں