وزیر مواصلات کی زیر صدارت اجلاس رنگ روڈ کی تزئین وآرائش کاجائزہ

وزیر مواصلات کی زیر صدارت اجلاس  رنگ روڈ کی تزئین وآرائش کاجائزہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت اجلاس،اجلاس میں رنگ روڈ کی بیوٹیفکیشن کا جائزہ لیا گیا۔

 اجلاس میں صوبائی وزیر کو رنگ روڈ کی بیوٹیفکیشن میں پیش رفت پر بریفنگ دی گئی،بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایس ایل ون، ٹو، تھری پر بیوٹیفکیشن کا کام تیزی سے جاری ہے ، رنگ روڈ پر مرمتی کام بھی جاری ہے ، رنگ روڈ کے ایس ایل تھری پورشن پر خراب لائٹس کو مرمت کیا جائے ،صوبائی وزیر نے ایف ڈبلیو او کو اسفالٹ، ٹول پلازہ کو خوب صورت کرنے ، خراب لائٹس کو فوری مرمت کرنے کی ہدایت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں