ریٹائر ڈ انسپکٹر کے بیٹے کیلئے شکالرشپ کی درخواست پر کارروائی کی ہدایت
لاہور(کرائم رپورٹر )ریٹائرڈ انسپکٹر احمد یار نے اپنے بیٹے کے لیے سکالرشپ کی درخواست پیش کی جس پر آئی جی پنجاب نے ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس کو ضروری کارروائی کی ہدایت جاری کی۔
اسی طرح مرحوم کانسٹیبل امتیاز حسین کی بیوہ نے اپنے بیٹے کے تبادلے کی منسوخی کی درخواست دی جس پر آئی جی پنجاب نے ڈی آئی جی ایس پی یو کو ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی۔