یوٹیوبرز کی عبوری ضمانت منظور
لاہور(عدالتی رپورٹر)سیشن کورٹ نے آن لائن جوئے کی پروموشن کے مقدمے میں یوٹیوبر اقرا کنول اور ان کے شوہر اریب کی چھ اپریل تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ایڈیشنل سیشن جج منصور قریشی نے سماعت کی۔
سیشن کورٹ نے آن لائن جوئے کی پروموشن کے مقدمے میں یوٹیوبر اقرا کنول اور ان کے شوہر اریب کی چھ اپریل تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ایڈیشنل سیشن جج منصور قریشی نے سماعت کی۔