پتنگ بازی ،پٹیشن کی جلد سماعت کیلئے درخواست

پتنگ بازی ،پٹیشن کی جلد  سماعت کیلئے درخواست

لاہور(عدالتی رپورٹر) پابندی کے باوجود پتنگ بازی کرنے کے خلاف پٹیشن کی جلد سماعت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔

درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیاکہ بسنت کے خاتمے کے باوجود پتنگ بازی کا سلسلہ جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں