گوشت مزید 7روپے کلومہنگا

گوشت مزید 7روپے کلومہنگا

لاہور(کامرس رپورٹر سے)سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید7روپے اٖضافے سے 511روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 353روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت200روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید7روپے اٖضافے سے 511روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 353روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت200روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں