2رکنی رابر گینگ ساتھی سمیت گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر) غازی آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر ڈکیتی، چوری، نا جائز اسلحہ کے 30 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ 02 رکنی عثمان شاپ رابر گینگ ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔
غازی آباد پولیس نے شاپ رابر گینگ کے سرغنہ عثمان اور علی رضا کو گرفتار کر کے ان سے 04 موبائلز، 02 پستول میگزینز، گولیاں اور دیگر سامان برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔