مسجد اقصی ٰ کے دروازے نمازیوں کیلئے کھلوائے جائیں :طاہراشرفی

مسجد اقصی ٰ کے دروازے نمازیوں  کیلئے کھلوائے جائیں :طاہراشرفی

لاہور (سیاسی نمائندہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے عالم اسلام کے قائدین سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مسجد اقصیٰ کے دروازے 14 روز سے بند ہیں اور 1967 کے بعد یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے ۔

 مسجد اقصیٰ میں نہ نماز ادا کرنے کی اجازت دی جا رہی ہے اور نہ افطار پروگرام، نہ تراویح کی اجازت دی جا رہی ہے ۔وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف ، فیلڈ مارشل عاصم منیر، امیر محمد بن سلمان، رجب طیب اردگان ،و زیر خارجہ پاکستان فوری طور پر اس حوالے سے اپنا کردار ادا کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں