منیر حسین گیلانی کی ایرانی قونصلیٹ آمد خامنہ ای کی شہادت پراظہار تعزیت
لاہور (سیاسی نمائندہ) سابق وفاقی وزیر تعلیم اسلامک ڈیموکریٹک فرنٹ کے چیئرمین سید منیر حسین گیلانی نے ایرانی قونصلیٹ جنرل لاہور کا دورہ کیا اور۔۔۔
قونصل جنرل مہران موحد فر اور وائس کونسل جنرل سید محمد حسین حسینی سے رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پراظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کیے ، ایرانی قوم سے پاکستانی عوام کی طرف سے اظہار ہمدردی اور یکجہتی کیا ۔منیر حسین گیلانی نے کہا کہ رہبر معظم ولی امر المسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت شہادت پر ملت ایران دنیا بھر کے مسلمانوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔