پی ایس ایل :سیف سٹیز اور لاہور پولیس کی خصوصی اور جامع حکمتِ عملی

پی ایس ایل :سیف سٹیز اور لاہور پولیس کی خصوصی اور جامع حکمتِ عملی

لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11کے میچز کے موقع پر سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے پنجاب سیف سٹیز اور لاہور پولیس کی جانب سے خصوصی اور جامع حکمتِ عملی نافذ کر دی گئی ہے۔

قذافی سٹیڈیم، ایئرپورٹ، ہوٹلز اور میچ روٹس کی فول پروف سکیورٹی کیلئے  اقدامات کیے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں