عید پر ٹریفک پولیس کے کریک ڈاؤن کیخلاف درخواست، جواب طلب
لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ میں عید کے روز ٹریفک پولیس کے کریک ڈاؤن اور بھاری جرمانوں کیخلاف درخواست پر سماعت ،جسٹس فاروق حیدر نے چیف سیکرٹری پنجاب اور سی ٹی او سے یکم اپریل کو جواب طلب کرلیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں عید کے روز ٹریفک پولیس کے کریک ڈاؤن اور بھاری جرمانوں کیخلاف درخواست پر سماعت ،جسٹس فاروق حیدر نے چیف سیکرٹری پنجاب اور سی ٹی او سے یکم اپریل کو جواب طلب کرلیا۔