گوشت 591روپے کلو فروخت
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت591روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 408روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 228روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔
شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت591روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 408روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 228روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔