پیٹرولیم قیمتیں بڑھانے پرجواب طلب

پیٹرولیم قیمتیں بڑھانے پرجواب طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت و دیگر فریقین سے مئی میں جواب طلب کرلیا۔

مؤقف اپنایا گیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے طریقہ کار کی تفصیلات مانگی جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں