منشیات کیس میں3 بھائیوں کو قید

منشیات کیس میں3 بھائیوں کو قید

لاہور(اے پی پی)ایڈیشنل سیشن جج اسد حفیظ نے محمد جبار کو عمر قید با مشقت اور آٹھ لاکھ ، محمد نثار کو20 سال قید با مشقت اور8 لاکھ جرمانہ، محمد بلال کو14 سال قید با مشقت اور4لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم دیا۔

ایڈیشنل سیشن جج اسد حفیظ نے محمد جبار کو عمر قید با مشقت اور آٹھ لاکھ ، محمد نثار کو20 سال قید با مشقت اور8 لاکھ جرمانہ، محمد بلال کو14 سال قید با مشقت اور4لاکھ جرمانے کی سزا کا حکم دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں