پی آئی سی میں ڈیجیٹلائزیشن آف ہاسپٹل پیمنٹس سسٹم کا افتتاح

پی آئی سی میں ڈیجیٹلائزیشن آف  ہاسپٹل پیمنٹس سسٹم کا افتتاح

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی جانب سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ڈیجیٹلائزیشن آف ہاسپٹل پیمنٹس سسٹم کا افتتاح کیا گیا۔

 اس موقع پر چیئرمین بورڈ آف مینجمنٹ پی آئی سی ڈاکٹر فرقد عالمگیر، سپیشل سیکرٹری ڈویلپمنٹ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن احمد کمال مان، سی ای او پی آئی سی پروفیسر ڈاکٹر بلال محی الدین، ایم ایس ڈاکٹر عامر رفیق بٹ، ڈائریکٹر پی آئی ٹی بی نوشین فیاض، بینک آف پنجاب کے افسران و دیگر فیکلٹی ممبران موجود تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں