ورچوئل بلڈ بینک نے بچے کی جان بچالی
لاہور(کرائم رپورٹر) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں قائم ورچوئل بلڈ بینک نے ایک اور اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے 15 سالہ اذان کے لیے بروقت اے بی پوزیٹو خون کی فراہمی یقینی بنا دی، جس سے بچے کی قیمتی جان بچ گئی۔
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں قائم ورچوئل بلڈ بینک نے ایک اور اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے 15 سالہ اذان کے لیے بروقت اے بی پوزیٹو خون کی فراہمی یقینی بنا دی، جس سے بچے کی قیمتی جان بچ گئی۔