پولیس مقابلے میں مارنے کیخلاف درخواست

پولیس مقابلے میں مارنے کیخلاف درخواست

لاہور (کورٹ رپورٹر )ہائیکورٹ میں سی سی ڈی کی تحویل میں گرفتار ملزم کو مقابلے میں قتل کرنے کے خدشہ کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔

درخواست مصطفی خان نے اپنے بھائی علی شیر کو پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے کے خدشہ پر دائر کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں