2 موٹرسائیکل چور گرفتار

2 موٹرسائیکل چور گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)نواب ٹاؤن پولیس نے کارروائی کے دوران موٹر سائیکل چوری و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان ارسلان اور علی احمد عرف ٹونی کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے مسروقہ سامان برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

نواب ٹاؤن پولیس نے کارروائی کے دوران موٹر سائیکل چوری و چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان ارسلان اور علی احمد عرف ٹونی کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے مسروقہ سامان برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں