مزید 2روپے مہنگے ، 232کی درجن
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈے مزید 2روپے اضافے سے 232روپے فی درجن کی سطح پر رہے ۔
شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈے مزید 2روپے اضافے سے 232روپے فی درجن کی سطح پر رہے ۔