فری سفری سہولیات:شاہدرہ میٹرو بس سٹیشن پر بد نظمی

فری سفری سہولیات:شاہدرہ میٹرو بس سٹیشن پر بد نظمی

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )پنجاب حکومت کی جانب سے ماس ٹرانزٹ سسٹم میں فری سفری سہولیات،سپیڈو، گرین الیکٹرو اور ۔۔۔۔

میٹرو بسوں میں مسافروں کا رش امڈ آیا،مؤثر میکنزم نہ ہونے اور انتظامیہ کی غفلت کے باعث شاہدرہ میٹرو بس سٹیشن پر بد نظمی دیکھنے کو ملی،میٹرو بسوں میں کمی کی وجہ سے شاہدرہ سٹیشن پر مسافروں کا شدید رش ،شاہدرہ سٹیشن پر دھکم پیل کے مناظر بھی دیکھنے میں آئے ہیں،دھکم پیل کے باعث متعدد خواتین گر گئیں ۔ماس ٹرانزٹ انتظامیہ سٹیشن پرسکیورٹی انتظامات سخت کرے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں