چہارباغ کو رنگ روڈ ،ایکسپریس وے سے جوڑنے کا فیصلہ

چہارباغ کو رنگ روڈ ،ایکسپریس وے سے جوڑنے کا فیصلہ

دریا کے دونوں اطراف 46کلومیٹر طویل بند بنایا جارہا :سی ای او روڈا

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )روڈا کا دریائے راوی پر بند بنانے کا منصوبہ تیزی سے جاری،سی ی او روڈا عمران امین کا راوی سٹی ایمبیکمنٹ ورکس بشمول روڈس فیز ۱، پیکیج 7, 8، فیز 3،پیکیج 16 تا 19 کا دورہ کیا، وزیراعلٰی کی ہدایات اور سی ای او عمران امین کے ویژن کے مطابق منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے ،دریا کے دونوں اطراف 46 کلومیٹر طویل بند بنایا جارہا ہے ،سائفن سے جھوک فارسٹ تک بند بنایا جا رہا ہے ،منصوبے میں دریا کی 1 کلومیٹر چوڑائی رکھی جائے گی،سی ای او روڈا عمران امین کی راوی سٹی میں تمام ایمبیکمنٹ ورکس تیز کرنے کی ہدایت کی، سی ای او روڈا عمران امین نے محمود بوٹی اور چہارباغ پراجیکٹ کا بھی دورہ کیا،روڈا چہارباغ کا کے فرنٹ گیٹ کی گراؤنڈ بریکنگ کر دی گئی،روڈا چہارباغ اب رنگ روڈ اور ایکسپریس وے سے منسلک کر دیا جائے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں