گٹکا تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ ، ملزم گرفتار

گٹکا تیار کرنے والی فیکٹری  پر چھاپہ ، ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ایس ایچ او مصری شاہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر گٹکا فروش کو گرفتار کر کے ملزم کی نشاندھی پر گٹکا تیار کرنے والی فیکٹری پر ریڈ کیا۔

جہاں سے 10 کلو سپاری 60 کلو تیار گٹکا، ڈرم، گٹکا تیار کرنی والی مشین سمیت دیگر سامان برآمد ہوا، پولیس نے ملزم شوکت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...