پارکنگ سٹینڈز کیس جواب کیلئے مہلت
لاہور(کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پارکنگ سٹینڈز کی عدم دستیابی کیخلاف آئندہ سماعت پر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جڑانوالہ کو جواب کیلئے مہلت دیدی،عدالت نے 6 کے بجائے صرف 3سٹینڈز بنانے پر اظہار برہمی کیا۔
ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پارکنگ سٹینڈز کی عدم دستیابی کیخلاف آئندہ سماعت پر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جڑانوالہ کو جواب کیلئے مہلت دیدی،عدالت نے 6 کے بجائے صرف 3سٹینڈز بنانے پر اظہار برہمی کیا۔