لیسکو :علی پارک سب ڈویژن کے چار ملازمین معطل
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )لیسکو ناردرن سرکل میں مبینہ بدعنوانی پر ملازمین کے خلاف کارروائی ،علی پارک سب ڈویژن کے چار ملازمین معطل لائن سپرنٹنڈنٹ-IIبابر حسین، لائن مین-II سید زین العابدین شاہ معطل۔ میٹر سپروائزر-II محمد سلیم اور میٹر ریڈر ایم جبار الرحمان کو بھی معطل کر دیا گیا۔ رپورٹ میں مبینہ بدعنوانی اور قواعد کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی پر فوری معطلی ہوئی ۔
لیسکو ناردرن سرکل میں مبینہ بدعنوانی پر ملازمین کے خلاف کارروائی ،علی پارک سب ڈویژن کے چار ملازمین معطل لائن سپرنٹنڈنٹ-IIبابر حسین، لائن مین-II سید زین العابدین شاہ معطل۔ میٹر سپروائزر-II محمد سلیم اور میٹر ریڈر ایم جبار الرحمان کو بھی معطل کر دیا گیا۔ رپورٹ میں مبینہ بدعنوانی اور قواعد کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی پر فوری معطلی ہوئی ۔