ایف آئی اے کی کارروائی ویزا فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی ویزا فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سرکل لاہور کی کارروائی ،مائیگرنٹ سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار،ملزم ظفر حسین کو چھاپہ مار کارروائی میں لاہور سے گرفتار کیا گیا۔

ملزم نے شہری کو اٹلی ورک ویزہ کا جھانسہ دے کر 60 لاکھ روپے ہتھیائے ،گرفتار ملزم شہری کو بیرون ملک بھجوانے میں ناکام رہا اور روپوش ہو گیا تھا، ملزم ایف آئی اے لاہور کو کافی عرصہ سے مطلوب تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں