منکی پاکس کیسز میں تشویشناک اضافہ

منکی پاکس کیسز میں تشویشناک اضافہ

لاہور (ہیلتھ رپورٹر )لاہور میں منکی پاکس کیسز میں تشویشناک اضافہ ،رواں سال مریضوں کی تعداد 30 تک پہنچ گئی ۔

محکمہ صحت کی ناقص حکمت عملی ،لوکل ٹرانسمیشن کنٹرول کرنے میں مشکلات اور حکام کی مبینہ غفلت کے باعث مرض کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں