شادی میں ہوائی فائرنگ نوجوان زخمی

 شادی میں ہوائی فائرنگ  نوجوان زخمی

کھڈیاں خاص(نمائندہ دنیا)کھڈیاں خاص میں شادی کی تقریب میں شریک افراد کی اندھادھند ہوائی فائرنگ، گولی لگنے سے تقریب میں موجود نوجوان زخمی ہوگیا۔۔۔

نواحی گاؤں جوڑا میں ایک گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی ، اسی دوران بعض منچلوں کی جانب سے ہوائی فائرنگ کے دوران اچانک ایک گولی وقاص حبیب کو جالگی۔ جسے ریسکیو عملہ نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال قصور منتقل کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں