تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب

تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب

لاہور(اے پی پی)پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوآلوجی کے زیر اہتمام مستقبل کی مہارتیں،جدید شہد کی مکھیوں کی پرورش کو پیداواری زراعت میں ضم کرنے کے موضوع پرچار روزہ انیسویں قومی عملی تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب کاانعقاد کیا گیا۔

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوآلوجی کے زیر اہتمام مستقبل کی مہارتیں،جدید شہد کی مکھیوں کی پرورش کو پیداواری زراعت میں ضم کرنے کے موضوع پرچار روزہ انیسویں قومی عملی تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب کاانعقاد کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں