عید پر مکینیکل جھولوں پرپابندی عائد

عید پر مکینیکل جھولوں پرپابندی عائد

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)پی ایچ اے نے عیدالاضحی پر عارضی مکینیکل جھولوں پر مکمل پابندی عائد کر دی۔

 ترجمان نے بتایا کہ تفریحی باغات میں مستقل بنیادوں پر نصب مکینیکل جھولوں کیلئے فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنا لازمی قرار دیدیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں