2ملزم گرفتار، 200 پتنگیں برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر )نواب ٹاؤن پولیس دو ملزمان کو پتنگوں سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
پولیس نے یوسی پی چوک کے قریب آن لائن آرڈر پر یو سی پی چوک پر پتنگیں سپلائی کرنے آنے والے ملزمان طلحہ اور حمزہ کو گرفتار کر کے ان سے 200 سے زائد پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔