پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے :افضل کھوکھر
لاہور ( این این آئی)رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر نے کہا ہے۔
کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے اور جب بھی ملک کی سلامتی و دفاع کی بات آئے گی تو پوری قوم ایک آواز بن جائے گی انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر کسی بھی جانب سے جارحیت یا غلط فہمی کی کوشش کی گئی تو پاکستان کی عوام اور افواج مل کر اس کا بھرپور جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔