ایمرجنسی سروسز:پنجاب بھر میں 1298حادثات پرریسپانڈ

ایمرجنسی سروسز:پنجاب بھر میں 1298حادثات پرریسپانڈ

لاہور (این این آئی)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1298ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔

جن میں579افراد شدید زخمی ہوگئے۔880معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیموں کے بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں پر بوجھ بھی کم ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں