پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ چیلنج
لاہور( کورٹ رپورٹر ) ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو چیلنج کردیا گیا۔ درخواست میں پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کے اقدام کو غیر آئینی قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے ۔
ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو چیلنج کردیا گیا۔ درخواست میں پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کے اقدام کو غیر آئینی قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے ۔