نولکھا پریسبیٹیرین چرچ میں معرکۂ حق یومِ تشکر کانفرنس

نولکھا پریسبیٹیرین چرچ میں  معرکۂ حق یومِ تشکر کانفرنس

لاہور، (خبر نگار) نولکھا پریسبیٹیرین چرچ میں معرکۂ حق یومِ تشکر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف مکاتبِ فکر اور مذاہب سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

کانفرنس میں صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد، ریورنڈ ڈاکٹر مجید ایبل اور دیگر مذہبی و سماجی رہنماؤں نے خطاب کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں