بلوچستان پولیس کے زیرتربیت افسروں کاسیف سٹیز کادورہ

بلوچستان پولیس کے زیرتربیت  افسروں کاسیف سٹیز کادورہ

لاہور(کرائم رپورٹر ) بلوچستان پولیس کے زیرِتربیت افسران نے سیف سٹیز اتھارٹی میں جدید اے آئی بیسڈ ڈیجیٹل پولیسنگ سے متعلق خصوصی تربیت مکمل کر لی۔

 تیسرے سپیشلائزڈ ٹریننگ کورس کے تحت 35 ڈی ایس پیز کو سمارٹ پولیسنگ، جدید سرویلنس سسٹمز اور ڈیجیٹل مانیٹرنگ کے مختلف پہلوؤں پر عملی تربیت فراہم کی گئی۔تربیتی سیشنز کے دوران افسران کو ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن اور ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی کے جدید آپریشنز سے آگاہ کیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں