عید :صفائی آپریشن کیلئے 15لاکھ بیگز کی تیاری کافیصلہ

عید :صفائی آپریشن کیلئے  15لاکھ بیگز کی تیاری کافیصلہ

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )عید الاضحیٰ صفائی آپریشن کیلئے 15 لاکھ بائیو ڈی گریڈ ایبل بیگز کی تیاری کا فیصلہ کر لیا گیا ۔۔۔

تفصیلات سالڈ ویسٹ ایجنسی نے ماحول دوست ویسٹ بیگز کی فراہمی کیلئے ٹینڈر جاری کر دیا،10 لاکھ 50 ہزار بڑے جبکہ 4 لاکھ 50 ہزار چھوٹے ویسٹ بیگز تیار کیے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں