قصور5:ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے
قصور(نمائندہ دنیا) ڈی پی او قصور نے 5 ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے کردئیے ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر محمد ذوالفقار بھٹی، جو اس سے قبل انچارج سکیورٹی قصور تعینات تھے۔۔۔
کو ایس ایچ او پولیس تھانہ صدر قصور مقرر،انسپکٹر افتخار جوئیہ کو ایس ایچ او تھانہ چھانگا مانگا تعینات،انسپکٹر تصدق حسین کو تھانہ صدر قصور سے تبدیل کرکے ایس ایچ او پولیس تھانہ گنڈا سنگھ والا ،سب انسپکٹر غلام صابر چھینہ کو صدر چونیاں سے تبدیل کرکے ایس ایچ او سٹی چونیاں تعینات کیا گیا۔