بھارتی رسوائی مودی حکومت کی جارحانہ پالیسیوں کا نتیجہ:ندیم کاظمی

بھارتی رسوائی مودی حکومت کی  جارحانہ پالیسیوں کا نتیجہ:ندیم کاظمی

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے سٹی صدر سید ندیم عباس کاظمی نے کہا ہے کہ۔۔۔

بھارت کی دنیا بھر میں ہونے والی رسوائی مودی حکومت کی جارحانہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے ۔پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری سمجھنے والے مودی اور اسکے حواریوں کو اچھی طرح علم ہوچکا ہے کہ پاکستان اپنی سلامتی کا تحفظ کرنا خوب جانتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں